Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایڈوانس رقم دے کر سامان سال بعد لینا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں سیمنٹ کی قیمت ابھی ادا کر کے سیمنٹ ایک سال بعد کسی معین تاریخ پر لینا اگر بیع سلم کے طور پر ہو اور اس سودے میں بیع سلم کی تمام شرائط کا لحاظ رکھا جائے تو جائز ہے ، مگر یہ ذہن میں رکھیں کہ بیع سلم کی ایک بھی شرط کی خلاف ورزی کی ، تو یہ سودا نا جائز اور سود کے زمرے میں داخل ہو جائے گا۔ یادر ہے ! بیع سلم ایسی بیج ہے ، جس میں خریدی ہوئی چیز کا سودے کے وقت موجود ہوناضروری نہیں، البتہ پورے مال کی جو بھی قیمت بن رہی ہے ، وہ سودا کرتے وقت ادا کر ناضروری ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.