Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
Answer (beginning)
بیان کردہ صورت میں اگر واقعی امام صاحب میں اہلیت امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے اس مقتدی کی نماز ہو جائے گی، البتہ امام صاحب کی اقتدا کو نا پسند کرنے والے شخص پر ملامت کی جائے گی، لہذا ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ امام صاحب کے ساتھ دنیاوی معاملات کی وجہ سے رنجش نہ رکھے اور اس کام سے باز رہے۔ سنن ابی داؤد کی حدیث پاک کے ایک جز من تقدم قوما و هم له کارهون " ترجمہ : جو کسی قوم کی امامت کے لیے آگے بڑھا، حالانکہ قوم اس کے امام بنے کو نا پسند کرتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.