Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

Answer (beginning)

رکعت پانے کے لیے دوڑ کر جماعت میں شامل ہونا مکروہ و ممنوع ہے، اس کی ممانعت کئی احادیث میں موجود ہے، حتی کہ بعض صحابہ کرام علیہم الرضوان نے سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز ادا کرنے کے لیے جلدی کی، تو آپ نے انہیں بھی منع کر دیا اور فرمایا: ”نماز کے لیے سکون اور اطمینان کے ساتھ آؤ۔“ علمائے کرام رحمہم اللہ السلام نے اس کی مختلف حکمتیں بیان فرمائی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق نماز کا ارادہ کرنے والا گویا نماز ہی میں ہے کہ عنقریب وہ اسے ادا کرنے والا ہے ، لہذا اسے چاہئے کہ وہ نماز کے آداب کا خیال رکھے، خلاف ادب کوئی کام نہ کرے اور نماز کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.