Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

Answer (beginning)

اس مسئلے کے متعلق مختلف حدیثوں اور ان پر تفصیلی گفتگو سے پہلے احناف کا موقف جان لیجیے۔ احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ کھلا میدان ہو یا گھروں کے واش رومز و چار دیواری ہو ، پیشاب وغیرہ کرتے وقت قبلے کی طرف رخ یا پیٹھ کرنا مکروہ تحریمی یعنی حرام کے قریب اور گناہ ہے، بلکہ قبلے کی سمت میں دونوں جانب 45 ڈگری کے اندر اندر بھی اس حالت میں قبلے کو منہ یا پیٹھ کرنا نا جائز ہے، جیسے نماز میں قبلہ رخ سے 45 ڈگری کے اندر اندر ہوں، تو قبلہ رخ ہی مانا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.