Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
Answer (beginning)
قرآن وحدیث ائمہ اربعہ امام اعظم ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل رضی الله تعالى عنهم اجمعین اور اجماع اہلسنت سے یہ ثابت ہے کہ تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیں چاہے ایک مجلس میں دی جائیں یا الگ الگ دی جائیں، اس کے دلائل پر دار الافتاء اہلسنت کا الگ سے تفصیلی فتوی موجود ہے۔ یہاں ہم صرف سوال میں مذکور دونوں احادیث کے جواب لکھیں گے۔ پہلی حدیث کے جوابات: حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طلاق دینے والی جو احادیث ہیں، ان میں اصح احادیث وہ ہیں جن میں یہ ذکر ہے کہ انہوں نے طلاق بتہ دی تھی ، تین طلاقیں نہیں دی تھیں، طلاق بتہ میں ایک طلاق کا بھی احتمال ہے اور تین طلاقوں کا بھی احتمال ہے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.