Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولی میں درود پاک اور دعا کا حکم
Answer (beginning)
سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولیٰ میں درود پاک اور دعا پڑھنا سنت موکدہ نہیں ہے، بلکہ مستحب ہے۔ پڑھنا بہتر ہے، لہذا اس کو چھوڑنے کی عادت بنانے والا شخص گنہ گار نہیں ہو گا۔ سنت غیر موکدہ اور نوافل کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنے کا حکم بیان کرتے ہوئے طلبہ المجلی میں ہے: ”فقام من القعدة الاولى الى الركعة الثالثة فانه يستحب له ان يبتدى الثالثة بالاستفتاح والتعوذ“ یعنی جب نمازی سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولیٰ کے بعد تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو ، تو اس کے لیے مستحب ہے کہ وہ تیسری رکعت کو ثناء اور سرایانی اور تعوذ کے ساتھ شروع کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.