Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ جملہ : " رزق حلال کمانا عین عبادت ہے “یا ” حصولِ رزق حلال عبادت ہے بعینہ دو (Same) ان الفاظ کے ساتھ کتب احادیث میں ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی ، البتہ اس سے ملتا جلتا مفہوم یعنی " رزق حلال کمانا ایک فرض کے بعد دوسرا فرض ہے“ بہت سی احادیث میں موجود ہے اور اس حدیث پاک کا مطلب یہ ہے کہ جس شخص کو اپنے لیے یا جن کی کفالت اس کے ذمے ہے ، ان کے لیے مال کی حاجت ہو ، اس پر رزق حلال HLEST کا حصول فرض ہے ، لیکن رزقِ حلال کی طلب ایسا فرض نہیں جو نماز ، روزے وغیرہ کے درجہ میں ہو ، بلکہ یہ نماز ، کا جو مار، روزے و میرہ کے درجہ ماں وغیرہ روزہ جیسے عمومی فرائض کے بعد فرض ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.