Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
Answer (beginning)
جو گاہک اپنے ساتھ لایا ہو اسامان کسی کی حفاظت میں دیئے بغیر دکان پر بھول کر چلا جائے اور اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات بھی نہ ہو، تو اس سامان کی شرعی حیثیت لقطہ کی ہے، کیونکہ لقطہ اس مال کو کہتے ہیں، جو کہیں پڑا ہوامل جائے اور اس کا حکم یہ ہے کہ جس شخص نے سامان اٹھایا، اس پر اتنی مدت تشہیر کر نالازم ہے کہ اسے غالب گمان ہو جائے کہ اب مالک تلاش نہیں کرتا ہو گا اور اگر چیز جلد خراب ہونے والی ہو ، جیسے پھل، سبزی وغیرہ تو ان کا اعلان فقط اتنی مدت تک کرنا لازم ہے کہ خراب نہ ہوں، مذکورہ دونوں صورتوں میں مدت پوری ہونے کے بعد اسے اختیار ہے کہ وہ لفظہ (اٹھائے ہوئے سامان) کی حفاظت کرے یا کسی مسکین پر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.