Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر امام کو ظن غالب ہے کہ نماز عصر کی چار رکعتیں مکمل ادا ہوئی ہیں، تو نماز عصر مکمل صحیح ادا ہوئی ، اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم نہیں۔ علامہ شامی علیہ الرحمتہ رد المحتار میں ارشاد فرماتے ہیں: " لو اختلف القوم والإمام مع فريق منهم ولو واحدا أخذ بقول الإمام “ یعنی اگر نماز کے بعد امام اور مقتدیوں میں اختلاف ہو جائے اور کچھ مقتدی امام کے ساتھ ہوں، اگر چہ ایک ہی ہو تو (ردالمحتار، جلد02، صفحه 679، مطبوعہ کوئٹہ) امام کا قول معتبر ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.