Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں میڈیسن کمپنی کا فرنیچر بنوا دینے یا اس جیسی دیگر قیمتی اشیاء کی آفر کرنا اور ڈاکٹر ز کا اسے قبول کر نارشوت ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے، کیونکہ ڈاکٹر ز حضرات کو مختلف کمپنیز کی طرف سے جو اشیاء دی جاتی ہیں، وہ دو طرح کی ہوتی ہیں: (1) قیمتی اشیاء: مثلاً فر نیچر ، گاڑی ، مختلف تفریحی مقامات کی ٹرپ، دیگر ممالک کے سفر کے لیے ٹکٹ ، A.C وغیرہ ۔ کمپنی اس طرح کی مختلف قیمتی اشیاء ڈاکٹر ز حضرات کو صرف اس لیے دیتی ہے کہ وہ اپنی میڈیسن زیادہ سے زیادہ سیل کروائیں، بلکہ کئی مرتبہ کمپنی کی طرف سے باقاعدہ یہ طے ہوتا ہے کہ ان سہولیات کے بدلے آپ کو ہماری اتنی دوائیں سیل کروانی ہوں گی ، تو اس…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.