Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جنازہ ، جنازہ گاہ میں پہلے سے تیار موجود تھا اور اتنی تاخیر کی گئی کہ مکر وہ وقت شروع ہو گیا ، تو اب مکر وہ وقت میں نماز جنازہ اداکرنا مکروہ تحریمی ہے، لیکن اگر میت کو جنازہ گاہ میں لایا ہی مکر وہ وقت میں گیا، تو اس صورت میں بلا کر اہت نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے، جبکہ تدفین مکروہ اوقات میں بھی کی جاسکتی ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور جہاں تک حدیث پاک میں موجود الفاظ ” أو أن تقبر فيهن موتانا “ کی بات ہے ، تو اس سے مراد ” میت پر نماز جنازہ پڑھنا“ ہے ، تدفین کرنا نہیں، کیونکہ در حقیقت حدیث پاک میں ”نقبر“ کو جنازہ پڑھنے سے بطور کنایہ استعمال کیا گیا ہے اور اس بات کی تائید ایک دوسری حدیث پاک…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.