Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اُس شریک کا اس طرح ڈیل کرنا، جائز نہیں اور اس کا نفع بھی مشترک ہی ہو گا، کیونکہ شرکت کے معاہدے کے بعد جس قسم کے مال پر شرکت کا معاہدہ ہو چکا ہو ، اسی قسم کا مال خرید نے بیچنے کی صورت میں وہ چیز شرکت کی ہی کہلاتی ہے اور اس کا نفع دونوں شریکوں میں تقسیم ہوتا ہے، اکیلے خرید و فروخت کرنے والے شریک کا نہیں ہو تا اگر چہ خرید تے بیچتے وقت اپنے لیے خرید نے بیچنے پر گواہ بھی بنا لیے ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.