Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
سلام اور جواب ، دونوں میں برکات تک کہنا چاہیے، ” د مغفرتہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا: ﴿ وَ اِذَا حُتِيْتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَسِینا ترجمہ کنز العرفان : ” اور جب تمہیں کسی لفظ سے سلام کیا جائے ، تو تم اس سے بہتر لفظ سے جواب دو یاوہی الفاظ کہہ دو۔ بیشک اللہ ہر چیز پر حساب لینے والا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.