Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بڑے جانور میں عقیقہ کرنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
گائے، اونٹ وغیرہ قابل قربانی جانور عقیقے میں ذبح کیا جا سکتا ہے اور اس میں بھی قربانی کی طرح عقیقے کے سات حصے ہو سکتے ہیں۔ زید کا یہ کہنا کہ بڑا جانور عقیقے میں کرنا کسی ضعیف حدیث و صحابی کے عمل سے ثابت نہیں، اس کی جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے ، یہاں حدیث اور صحابی کا عمل پیش کیا جارہا ہے ، زید کو چاہیے کہ اس سے اپنی جہالت دور کر کے علم میں اضافہ کرلے تاکہ آئندہ اپنی جہالت سے غلط مسئلہ بتانے کے گناہ اور حدیث کے انکار کے گناہ کا مر تکب نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.