Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سونے چاندی کے علاوہ کسی دھات کی مردانہ انگوٹھی زکوۃ میں دینا؟

Answer (beginning)

پھینکا اور عرض کی: یارسول اللہ ! کس چیز کی انگوٹھی بناؤں ؟ فرمایا: چاندی کی بناؤ اور ایک مثقال پورا نہ کرو۔“ (سنن ابی داؤد، جلد 2، صفحه 228، مطبوعه لاهور) در مختار میں ہے: ” ان التختم بالفضة حلال للرجال بالحديث وبالذهب والحديد والصفر حرام عليهم بالحدیث “ترجمہ : احادیث کی رو سے چاندی کی انگوٹھی مردوں کے لیے حلال ہے اور سونے ، لو ہے اور پیتل کی انگوٹھی ان پر (درمختار، کتاب الحظر والاباحة، فصل في اللبس، جلد 9 صفحه 594، مطبوعه، پشاور) حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.