Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
Answer (beginning)
قرآن و حدیث میں دعا مانگنے کے بہت سے فضائل بیان ہوئے ہیں، نبی کریم صلی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ خود بھی کثرت کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے اور اپنی امت کو بھی بکثرت دعا کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ، بالخصوص نماز کے بعد دعا کرنا، نبی کریم صلی اللہ تعالی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ ، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور سلف صالحین سے ثابت ہے، یو نہی اجتماعی دعا کا ثبوت بھی احادیث مبارکہ اور اقوالِ ائمہ میں موجود ہے اور دعا کے آداب میں سے ہے کہ ہاتھ اٹھا کر دعا کی جائے کہ نبی کریم صلی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ کی عادتِ مبارکہ یہی تھی، لہذا نماز کے بعد امام صاحب کا ہاتھ اٹھا کر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.