Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم

Answer (beginning)

بدن یا کپڑوں کے مختلف حصوں پر لگی ہوئی نجاست غلیظہ جمع کرنے کی صورت میں ایک درہم سے زیادہ بن رہی ہو ، تو اس وقت نجاست غلیظہ ایک درہم سے زیادہ ہی شمار کی جائے گی اور کپڑوں پر ایک درہم سے زیادہ نجاستِ غلیظہ لگی ہو ، تو ایسی صورت میں ان کپڑوں کو پاک کیے بغیر ان میں نماز پڑھنے سے نماز ہی نہیں ہو گی۔ جسم پر پہنے ہوئے کپڑوں کی مختلف جگہوں پر نجاست لگی ہوئی ہو، تو اس کے متعلق علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”لو اصاب قدر مایرى من النجاسة اثوابا عمامة وقميصا وسراويل مثلا منع الصلاة اذا كان بحيث اذا جمع صار اکثر من قدر الدرهم “ ترجمہ : کپڑوں میں سے مثلا: عمامہ، قمیص، شلوار پر لگی ہوئی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.