Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟

Answer (beginning)

کسی کو اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل ہونے کا وسیلہ سمجھنا ہر گز شرک نہیں ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ تک پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرنے کا حکم خود قرآن پاک میں دیا گیا ہے کہ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔ البتہ جسے وسیلہ سمجھا جائے اسے معبود جاننا اور اس کی پوجا کرناضرور شرک ہے، جیسا کہ سوال میں ذکر کردہ آیت میں موجود تو شل کو اسی بنیاد پر شرک کہا گیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.