Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر والینے میں کوئی حرج اور مضائقہ نہیں، بلکہ اگر کوئی کسی متبرک کپڑے، مثلاً: آب زم زم سے ڈھلا، کعبہ مشرفہ سے مئش شدہ یا فضائے مکہ ومدینہ سے آیا ہوا کپڑا اس مقصد کے لیے رکھتا ہے، تو یہ ایک مستحسن یعنی پسندیدہ کام ہے، چنانچہ ایک جلیل القدر صحابی رسول رَضِيَ الله تعالى عنہ سے یہ فعل ثابت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ کی چادر مبارک کو بنیت تبرک اپنے لیے بطور کفن محفوظ کیا تھا اور نبی اکرم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے اُن کے اِس فعل کو ملحوظ فرمانے کے باوجود کوئی اعتراض نہ فرمایا، لہذا آپ صلی اللہ تَعَالٰی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.