Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کی فجر کی نماز ادا نہیں ہوئی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھتے ہوئے اگر سورج طلوع ہو جائے، تو نماز باطل ہو جائے گی اور اس کی قضا کرنالازم ہو گا، کیونکہ فجر کی نماز کے لیے ضروری ہے کہ وقت میں ہی سلام پھر جائے۔ گھڑی خراب ہونے یا پیچھے رہ جانے کی وجہ سے حکم میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ اتنا ضرور ہے کہ یہ غلطی قصد سے نہیں ہوئی، بلکہ خطا کی وجہ سے ہوئی ہے۔ فجر کی نماز مکمل کرنے سے قبل سورج طلوع ہونے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ بنایہ میں ہے: ” عند ابي حنيفة تبطل صلاة الصبح بطلوع الشمس فیھا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.