Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V665 Ghous E Pak Ke Nam Ka Bakra Zibah Karna Kaisa

Answer (beginning)

زید کی بات درست ہے، جبکہ بکر کی بات سراسر جہالت اور قرآن و حدیث کے خلاف ہے، کیونکہ کسی بزرگ کے نام پر جانور رکھنا، ان کی طرف منسوب کر کے پکارنا اور ان کے ایصال ثواب کے لیے ذبح کر ناشر عا بھی جائز ہے اور عقلا بھی درست ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے چند باتیں پیش نظر رہیں: (1) مسلمان اللہ تعالیٰ کے نام پر جس جانور کو ذبح کرے وہ حلال ہے ۔ البتہ اگر ذبح کرنے والا جانور کو ذبح کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے نام کی بجائے کسی اور کا نام لے ، تو وہ جانور حرام ہو جائے گا اور 1 عام طور پر کسی مسلمان سے ایسا ہونا بہت بعید ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.