Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
Answer (beginning)
پینٹ ، شلوار یا پاجامے کو نیچے سے فولڈ کر کے یا اوپر سے گھر س کر نماز پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی، واجب الاعادہ ہوتی ہے، یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ ہے اور اسے دوبارہ پڑھنا واجب ہے ، لہذا اب تک جتنی نماز میں مذکورہ حالت میں ادا کی گئیں، انہیں دوبارہ پڑھنا ضروری ہے اور امام کا جواب بالکل غلط اور بے موقع ہے ، جب اللہ کے رسول صلی علیم نے اس سے صاف الفاظ میں منع کیا تو اس کے آگے کسی امام مسجد کی تو کیا، امام زمانہ کی بھی جرات نہیں کہ وہ رسول اللہ صلی الیم کے فرمان کو نہ مانے اور اس کی بجائے یہ باطل جملہ کہے کہ دین میں اتنی سختی نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.