Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V660 Ghous E Azam Darmiyan E Auliya Chu Muhammad Darmiyan E Ambiya Shair Ka Hukum

Answer (beginning)

سوال میں مذکور شعر بالکل درست ہے اور حضور سید نا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ سیدنا تعالی کی شان میں ایسی روایات بزرگان دین کی کتابوں میں مروی ہوئی ہیں۔ چنانچہ مروی ہے کہ آپ کے والد ماجد حضرت ابو صالح سید موسیٰ جنگی دوست رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے حضور غوث اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت کی رات مشاہدہ فرمایا کہ سرور کائنات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ سلم مع صحابہ کرام و اولیائے عظام ان کے گھر جلوہ فرما ہوئے ہیں اور ان الفاظ مبارکہ سے ان کو خطاب فرماکر بشارت سے نوازا : ” یا ابا صالح اعطاك الله ابنا و هو ولدی و محبوبی و 1 محبوب الله تعالى وسيكون له شان في الاولياء و الاقطاب کشانی بین…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.