Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یا محمد “ کے الفاظ کے ساتھ پکارنا، شرعا درست نہیں ، کیونکہ قرآن پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح پکارنے سے منع کیا گیا ہے، جیسے ہم ایک دوسرے کو اس کا نام لے کر پکارتے ہیں۔ لہذا یا محمد “ کہنے کی بجائے یار سول اللہ یا حبیب اللہ ، یا نبی اللہ وغیرہ الفاظ کے ساتھ ندا کی جائے اور لکھتے وقت بھی اسی احتیاط کو ملحوظ رکھا جائے اور اگر گھر یا مسجد وغیرہ کی دیوار پر ”یا محمد “ لکھا ہو ، تو اسے مٹاکر یا اگر کوئی تختی لگی ہو ، تو اسے اتار کر ” یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تختی لگائی جائے اور اسے لگانے میں یہ احتیاط بھی کی جائے کہ اسے ایسی جگہ پر ہی لگایا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.