Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

Answer (beginning)

ریکارڈڈ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا، خواہ ریکارڈڈ آواز آڈیو یا ویڈیو کیسٹ میں ہویا ٹی وی اور موبائل میں ہو اور یو نہی بغیر پڑھے ، سنے فقط آیت سجدہ کاغذ پر لکھنے یاکمپوز کرنے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو تا، ہاں اگر پڑھتے یاسنتے ہوئے لکھی یا کمپوز کی تو آیت سجدہ پڑھنے یا سنے کی بنا پر سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا۔ جس کی تفصیل یہ ہے کہ ریکارڈ تلاوت کا حکم صدائے بازگشت کی مثل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.