Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

Answer (beginning)

التحیات میں کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے شہادت کی انگلی کے ذریعے اشارہ کرنا سنت ہے اور یہ صحیح احادیث مبارکہ سے ثابت ہے، اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت (اشْهَدُ أَن لَّا اِلهَ إِلَّا لله) پر پہنچے ، تو دائیں ہاتھ کی سب سے چھوٹی اور ساتھ والی انگلی بند کرے، انگوٹھے اور بیچ کی انگلی کا حلقہ بنائے اور لا “ پر شہادت کی انگلی اٹھائے اور ”الا “ پر رکھ دے اور سب اُنگلیاں پہلے کی طرح سیدھی کرلے یعنی شہادت کی انگلی کو مسلسل حرکت نہ دیتار ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.