Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V651 Faut Shuda Ka Wasila Pesh Karna Kaisa Hai

Answer (beginning)

(1) زید کا قول درست نہیں ہے، کیونکہ قرآن و حدیث کی روشنی میں اہلسنت و جماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ جس طرح دنیا میں موجود کسی زندہ بزرگ ( نبی، ولی وغیرہ) سے توسل جائز ہے، اسی طرح ان کی حیات ظاہری کے بعد بھی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ان کا وسیلہ پیش کرنا ، جائز ہے۔ ذیل میں وصالِ ظاہری کے بعد توسل کے جواز پر چند دلائل پیش خدمت ہیں: 1 پہلی دلیل: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيْلَةَ وَ جَاهِدُ وَافِي سَبِيلِهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ کے ترجمہ کنز الایمان : ” اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو اور اس کی راہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.