Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
LU صحن مسجد کے احاطے میں پھیلی ہوئی شاخوں سے گھونسلوں کو ہٹا کر کسی دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ، بلکہ ضرور منتقل کیا جائے، کیونکہ چڑیوں کی بیٹ اگر چہ نجس نہیں، مگر گندگی ضرور ہے اور مسجد کو گندگی سے بھی بچانا واجب ہے۔ نبی اکرم صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ” ان احدکم اذا قام فی صلاته فانه یناجی ربه اوان ربه بينه وبين القبلة فلا يبزقن احدكم قبل قبلته ولكن عن يساره او تحت قدمیہ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.