Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟

Answer (beginning)

میلاد شریف کے موقع پر شرعی حدود میں رہتے ہوئے سجاوٹ و چراغاں وغیرہ کرنا، شرعا جائز ہے اور اچھی نیت مثلا: اللہ تعالی کی نعمت کا چر چا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے اظہار محبت وغیرہ سے ہو، تو باعث ثواب بھی ہے اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے ، جائز کاموں پر اپنا مال خرچ کرنا شرع میں ممنوع نہیں ہے۔ فلاحی کاموں کی وجہ سے زندگی کے دوسرے شعبہ جات میں اس طرح کی پابندیاں ایسے لوگ نہیں لگاتے ، مثلا: ایسے لوگ یہ نہیں کہتے کہ : ”لوگ انڈرائڈ موبائل کے بجائے سادہ معمولی قیمت والا موبائل لیں اور زائد رقم کو فلاحی کاموں پر خرچ کریں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.