Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فحش ویڈیو شیئر کرنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
فخش و عریانی پر مشتمل ویڈیوز (videos) شیئر کرنا ناجائز و حرام اور اشاعت فاحشہ ہے اور ایسے کرنے والے افراد گناہ کی طرف داعی اور سخت گنہگار ہیں، ان کی شیئر کردہ ویڈیوز جتنے افراد دیکھیں گے ، ان سب کے گناہوں کے برابر شیئر کرنے والے کو گناہ ملے گا۔ صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابن ماجه ، سنن دارمی، مسند احمد ، مسند ابی یعلی، صحیح ابن حبان اور المعجم الأوسط میں ہے: (واللفظ للاول ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " ومن دعا إلى ضلالة كان عليه من الاثم مثل آثام من تبعه لا ينقص ذلك من آثامهم شيئا ترجمہ : جو کسی کو امر ضلالت کی طرف…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.