Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

Answer (beginning)

امام اور منفر د ( یعنی تنہا نماز پڑھنے والے) کے لیے ثناء کے بعد، قراءت سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہے ، جبکہ مقتدی کے لیے امام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت نہیں، کیونکہ تعوذ و تسمیہ قراءت کے تابع ہیں اور مقتدی پر قراءت نہیں، لہذا مقتدی تعوذ و تسمیہ نہیں پڑھے گا۔ یاد رہے کہ جب امام جہر ( بلند آواز سے ) قراءت نہ کر رہا ہو، تو اس وقت مقتدی کا تعوذ و تسمیہ پڑھنا فقط خلاف سنت قرار پائے گا اور اگر امام نے جبراً قراءت شروع کر دی، تو اب مقتدی کے لیے تعوذ و تسمیہ پڑھنا جائز ہی نہیں ہو گا، جس طرح جہری قراءت شروع ہونے پر مقتدی کے لیے ثناء پڑھنا جائز نہیں ہے، کیونکہ اب اس پر خاموشی سے تلاوت سننا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.