Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

Answer (beginning)

بینک میں رکھوائی گئی رقم کی حیثیت قرض کی ہوتی ہے اور از روئے حدیث قرض پر کسی بھی قسم کا مشروط نفع حاصل کرنا سود و حرام ہوتا ہے۔ اس طرح بینک میں رقم رکھوا کر اس پر منافع لینا خواہ PLS اکاؤنٹ کے ذریعے ہو یا کسی اور اکاؤنٹ کے ذریعے ، سو دو حرام ہے، لہذا آپ کا تنخواہ کے لیے مذکورہ اکاؤنٹ کھلوانا، ناجائز تھا، اس کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے ، لازم ہے کہ اس اکاؤنٹ کو فوراً بند کرائیں اور اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ بھی کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.