Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟

Answer (beginning)

ستر عورت کے معاملے میں جو بال عورت کے سر پر ہوتے ہیں ، وہ سر والے عضو میں شامل ہیں اور سر سے لٹکتے ہوئے بال یعنی جو کانوں سے نیچے ہیں، وہ جدا عضو ہیں، حتی کہ دوران نماز اگر سر کانوں تک ڈھکا ہوا ہے، لیکن لٹکنے والے ان بالوں کا چوتھائی حصہ کھل گیا اور اس حالت میں ایک مکمل رکن ( جیسے رکوع یا سجدہ) ادا کر لیا یا تین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار تک کھلا رہا، یا بلا ضرورت خود کھولا ، تو نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر تکبیر تحریمہ اسی حالت میں کہی، تو نماز شروع ہی نہ ہوگی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.