Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں اگر اس طرح ممکن ہو کہ قبرستان کی وقف جگہ سے باہر ستون قائم کر کے اوپر چھت ڈال کر اس چھت کو جنازہ گاہ قرار دیا جائے ، اس طرح کہ قبرستان کی زمین نہ رکے، نہ اس میں دعا کے لیے مردوں کے عزیز واقارب کے آنے جانے کا راستہ رکے ، نہ اس چھت کے ستون مسلمانوں کی قبور پر واقع ہوں، بلکہ قبرستان کی وقف جگہ کی حدود سے باہر ہوں ، تو اس صورت میں چھت ڈال کر اس پر مسجد یا مدرسہ بنانے میں کوئی حرج نہیں، جبکہ جس زمین میں ستون قائم کیے جائیں، اگر وہ کسی مسلمان کی ملک ہے، تو وہ مالک اسے اس کام کے لیے وقف کر دے اور اگر گورنمنٹ کی اُفتادہ (ناکارہ ) زمین ہے ، تو اس کا روائی سے مسلمانوں کے راستے وغیرہ کو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.