Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

Answer (beginning)

نذر اور منت دو طرح کی ہوتی ہے: (1) نذرِ شرعی اور (2) نذرِ عرفی ۔ نذرِ شرعی یہ ہے کہ اللہ پاک کے لیے کوئی ایسی عبادت اپنے ذمہ لازم کر لینا، جو لازم نہیں تھی، مثلاً یہ کہنا کہ میرا یہ کام ہو جائے، تو میں 100 نفل پڑھوں گاوغیرہ۔ نذر شرعی کی کچھ شرائط ہوتی ہیں، اگر وہ پائی جائیں، تو نذر کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے اور پورانہ کرنے سے آدمی گنہگار ہوتا ہے اور نذرِ عرفی کا معنی، نذرانہ اور ہدیہ ہے، مثلاً: انبیائے کرام (علیہم السلام) اور اولیائے عظام ( رحمتہ اللہ علیہم) کے لیے اس طرح نذر ماننا کہ اگر میر افلاں کام ہو جائے ، تو میں فلاں بزرگ کے نام پر کھانا کھلاؤں گا، یہ نذر عرفی ہے، اسے پورا کرنا واجب تو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.