Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
کتے ، مرغ، بیل، بٹیر ، ریچھ ، تیتر اور دیگر جانوروں کو آپس میں لڑانا، ناجائز ، گناہ اور حرام ہے، یو نہی ان کی لڑائی اور تماشہ دیکھنا یا کسی شخص کا بالخصوص لڑائی کے لیے مرغ، کتے یا کسی جانور کو پالنا بھی ناجائز اور گناہ ہے، کیونکہ انہیں لڑانے میں جانور یقیناً زخمی ہوتے اور بعض صورتوں میں مر بھی جاتے ہیں، جو جانوروں پر سراسر ظلم اور اُنہیں بلا وجہ ایذا پہنچانا ہے ، جبکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو تکلیف دینے سے سختی سے منع فرمایا اور اس کی شدید مذمت بیان کی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.