Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟

Answer (beginning)

سوال میں بیان کردہ اسکیم ، سودی اسکیم ہے کہ کمپنی کی جانب سے مقرر کردہ اضافی بارہ فیصد ، قرض پر مشروط نفع ہے اور بحکم حدیث قرض پر مشروط نفع، سود ہے اور جس طرح سود لینا، حرام ہے یو نہی حاجت شرعیہ کے بغیر سود دینا اور سودی معاہدہ کرنا بھی حرام ہے، لہذا اس اسکیم کے تحت قرض لینا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی شخص واقعی محتاج ہو یعنی اس کی وہ حاجت ایسی ہو کہ جسے شریعت بھی حاجت تسلیم کرتی ہو اور سودی قرض کے بغیر اس کا حل ممکن نہ ہو تو اس صورت میں اسے حاجت کے مطابق سودی قرض لینے کی اجازت ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.