Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
قادیانی مرتد ہیں اور مرتدوں سے تعلقات رکھنا جائز نہیں ہے ، لہذا اس شخص پر لازم ہے کہ اپنے اس فعل سے تو بہ کرے اور آئندہ کے لیے قادیانیوں سے تعلقات ختم کر دے۔ فتاوی رضویہ میں کئی مقامات پر مرتد کے احکامات بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں۔ مثلا فتاوی رضویہ کی چودہویں جلد میں ہے: ”بلاشبہہ اس سے دور بھاگنا اور اسے اپنے سے دور کرنا، اس سے بغض، اس کی اہانت، اس کار د فرض ہے اور توقیر حرام و ہدم اسلام، اسے سلام کرنا اس کے پاس بیٹھنا حرام، اس کے ساتھ کھانا پینا حرام ، اس کے ساتھ شادی بیاہ حرام اور قربت زنائے خالص اور بیمار پڑے ، تو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.