Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

اگر کسی آدمی کو طہارت حکمی حاصل ہے یعنی وضو و غسل مکمل ہے ،فقط جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہے اور اتنی طہارت جس کے ساتھ نماز جائز ہو سکے ، حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گا اور اس کے پاس کوئی دوسرا کپڑا بھی موجود نہیں، جسے جلدی سے پہن کر نماز وقت میں ادا کر سکے اور یہ ناپاک کپڑ استر عورت کے لیے پہنا بھی لازم ہو ، تو اس کو حکم ہے کہ اسی طرح نجاست کے ساتھ نماز ادا کر لے اور بعد میں طہارت حاصل کر کے دوبارہ پڑھے، یہ دوبارہ پڑھنا محض مستحب نہیں ، بلکہ فرض ولازم ہے ، کیونکہ اصل مذہب کے مطابق نجاست کے ساتھ نماز پڑھنا درست ہی نہ تھا، لہذا اصل مذہب کے مطابق وہ نماز ہی نہیں ہوئی اور اسی کی رعایت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.