Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
Answer (beginning)
دریافت کی گئی صورت میں نماز ، روزہ، اور پاکی کے احکام مثلا: استنجاو غیرہ اس پر لازم نہیں اور بالغ ہونے کے بعد بھی یہی کیفیت رہی تو تب بھی یہ احکام اس پر لازم نہیں ہوں گے کہ مذکورہ کیفیت میں وہ لڑکا کم از کم معتوہ (جس کی عقل میں خلل ہو، تدبیر وغیرہ میں فساد ہو) تو ضرور ہے اور معتوہ سے شریعت مطہرہ تب تک کے لیے یہ احکام اٹھا لیتی ہے، جب تک اس کو افاقہ نہیں ہو جاتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.