Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم
Answer (beginning)
LU پوچھی گئی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے، کیونکہ جن رکعتوں میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے، یعنی فرض نماز کی پہلی دور کعتیں اور سُنن و نوافل اور وتر کی ہر رکعت، ان میں اگر بھولے سے سورۂ فاتحہ کی کوئی آیت یا اس کا کچھ حصہ رہ جائے ، تو اس کی تلافی کے لیے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اور سجدہ سہو واجب ہونے کے باوجو د نہ کیا جائے یا قصد افاتحہ کا کچھ حصہ ترک کیا، تو نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.