Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
Answer (beginning)
اگر جمعہ کی نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے ، تو تیم کر کے جمعہ کی جماعت میں شامل ہونے کی اجازت نہیں ، بلکہ وضو کرنے کے بعد امام کے سلام پھیرنے سے پہلے نماز میں شامل ہو جائے ، تو جمعہ ادا کرے ، اگر جماعت ختم ہو چکی ہو تو دوسری مسجد میں نماز جمعہ ادا کرے۔ شہر میں کسی بھی جگہ نماز جمعہ نہ ملے ، تو نماز ظہر ادا کرے۔ وضو نہ ہو تو نماز جمعہ کی جماعت فوت ہونے کا اندیشہ ہونے کے باوجود تیم کرنے کی اجازت نہیں ، بلکہ وضو کر کے جماعت ملے تو جمعہ پڑھے ، ورنہ نماز ظہر ادا کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.