Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
Answer (beginning)
اولاً تو یہ یادر ہے کہ نمازی کا نماز میں بلا عذر اپنے چہرے کو قبلہ سے پھیر دیناشر عائذ موم اور نماز کے مکروہات تحریمیہ میں ت اسلامی) چنانچہ صحیح بخاری شریف کی حدیث پاک میں ہے: "عن عائشة ، قالت : سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الالتفات في الصلاة؟ فقال : هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں چہرہ پھیر نے کے حوالے سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ بندے کی نماز سے ایک حصہ اچک لیتا ہے جسے شیطان اس کی نماز میں سے اچک لیتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.