Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
پرانی قبر کو کھود کر کسی دوسرے کو اس میں دفن کرنا بلا ضرورت شدید ناجائز و حرام ہے کہ مسلمان کی حرمت باقی رہتی ہے اگر چہ قبر پرانی ہی کیوں نہ ہو جائے، کیونکہ قبر کھودنے میں مسلمان میت کی تو ہین ، اس کو ایذاء پہنچانا ہے۔ احادیث مبارکہ میں تو مسلمان کی قبر پر پاؤں رکھنے کو منع کیا کہ اس میں میت کو ایذا پہنچانا ہے اور قبر کھودنا اس سے کہیں زیادہ شدید اور سخت ہے اور غیر شرعی، ناجائز کام کی وصیت کرنا بھی ناجائز ہے اور اس وصیت پر عمل کرنا بھی ناجائز و گناہ ہوتا ہے ، لہذا اگر کوئی ایسی وصیت کر بھی جائے ، تو ورثاء پر لازم ہے کہ وہ شریعت مطہرہ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے اس وصیت پر عمل نہ کریں، کیونکہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.