Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
Answer (beginning)
پتو جڑی کھانا، ناجائز و گناہ ہے، اگرچہ ذبح شرعی کے ساتھ ذبح کیے ہوئے جانور کی ہو اور جب اسے کھانا ناجائز ہے، تو ایسے کے ہاتھ بیچنا بھی جائز نہیں جو کھانے کے لیے خرید رہا ہے کہ یہ گناہ پر معاونت کرنا ہے، البتہ اگر پتو جڑی ذبح کیے ہوئے جانور کی ہو اور خریدنے والے کے متعلق معلوم ہو کہ کھانے کے لیے نہیں خرید تا ( یعنی بیرونی استعمال کے لیے خریدتا ہو یا بیرونی استعمال کی چیزوں جیسا کہ کاسمیٹک کے سامان میں استعمال کے لیے یا آگے بیچنے کے لیے وغیرہ) تو اُسے بیچنا جائز ہے، کیونکہ ذبح کیے ہوئے جانور کی پتو جڑی پاک ہے ، اس کا بیرونی استعمال جائز ہے، اگر چہ اسے کھانا حرام ہے اور بیچنے سے حاصل ہونے والی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.