Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر قربانی کا جانور مر گیا تو کیا حکم ہوگا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اس غنی شخص کو اختیار ہے کہ جو بھی قربانی کے قابل جانور ہو ، اسے قربان کر سکتا ہے۔ پہلے جانور کی قیمت کے برابر یا اس سے زیادہ یا کم قیمت والا لینا، سب کی اجازت ہے ، کیونکہ جانور مر جانے کی صورت میں دوسرے کم قیمت والے جانور کی قربانی کرنے سے پہلے جانور سے کسی قسم کے منافع حاصل نہیں کیے جار ہے اور جب کسی قسم کے منافع حاصل نہیں کیے جار ہے ، تو اب کم قیمت والے جانور کی قربانی میں بھی کوئی حرج نہیں ، ہاں قربانی کے لیے خریدنے کے بعد غنی شخص اگر جانور بدلنا چاہے، تو حکم یہی ہے کہ اس جانور سے اعلی جانور سے بدلنے کی اجازت ہے، پہلے جانور کی مثل یا اس سے کم قیمت والے سے بدلنے کی اجازت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.