Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم؟
Answer (beginning)
سائل: محمد رضوان (فیصل آباد) بھینس اور بھینسے کی قربانی کرنا، بلاشبہ جائز ہے ، اس میں شرعی طور پر کوئی حرج نہیں، کیونکہ بھینس ، گائے ہی کی جنس (Gender) میں سے ہے ، تو جس طرح گائے کی قربانی کرنا، جائز ہے، یو نہی بھینس کی قربانی کرنا بھی جائز ہے اور یہ بات قرآن وحدیث، اجماع علما، مفسرین، محد ثین اور ائمہ مجتہدین کے اقوال سے ثابت ہے۔ • قرآن پاک سے ثبوت: اللہ پاک نے قربانی کے جانوروں کے لیے بهيئةِ الْأَنْعَامِ“ کا لفظ ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: (وَ لِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الأَنْعَامِ) ترجمہ کنز العرفان: اور ہر امت کے لیے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.