Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خواتین کیلئے کفارے کے روزے رکھنے کا طریقہ

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں پے در پے کفارے کے روزے نہ رکھنے کی وجہ سے کفارہ ادا نہیں ہوا، کفارے کے روزے پھر سے رکھنے ت اسلامی) اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ کفارے کے روزے میں جو فاصلہ ایام حیض میں روزے نہ رکھنے کی وجہ سے ہوا ہے ،اس فاصلے کو تفصیل یہ ہے کہ کفارے کے شرع نے معاف قرار دیا ہے ،اس کی وجہ سے روزے کے پے درپے رکھنے کی شرط پر شرعا اثر نہیں پڑتا، کیونکہ حیض شرعی و طبعی عذر ہے ، جو عام طور پر ہر مہینے ہی عورت کو پیش آتا ہے، البتہ ذی الحجہ کی دس گیارہ، بارہ اور تیرہ تاریخ کا کفارے کے روزوں کے درمیان میں آجانے کی وجہ سے کفارہ ادانہ ہوا، کیونکہ کفارہ ادا کرنے میں یہ شرط ہے کہ اس مدت کے اندر نہ تو ماہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.