Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
Answer (beginning)
آدمی جہاں سے شادی کر لے تو اگر چہ مفتی بہ قول کے مطابق اس جگہ کے وطن اصلی ہونے کے لئے شوہر کی وہاں مستقل سکونت ہو ناضروری نہیں جیسا کہ یہ تفصیل نیچے تنبیہ میں آرہی ہے ، مگر یہ ضروری ہے کہ بیوی کی وہیں مستقل رہائش ہو اور یہ سمجھا جائے کہ شوہر کے اہل خانہ یہاں رہتے ہیں۔ یہ ہرگز مطلب نہیں کہ چاہے بیوی رخصت ہو کر شوہر کے ساتھ دوسری جگہ آگئی، تب بھی وہ جگہ شوہر کے لئے وطن اصلی ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.