Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الگ الگ کیرٹ کے سونے کا آپس میں تبادلہ کرنے کا شرعی حکم
Answer (beginning)
سونا ان چھ چیزوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ ان کی خرید و فروخت کے لئے ضروری ہے کہ کسی ایک طرف سے بھی اضافہ نہ ہو یعنی دونوں طرف کی مقدار بھی برابر ہو اور کسی طرف سے بھی ادھار نہ ہو۔ دونوں میں سے ایک شرط بھی نہ پائی جائے تو سود لازم آتا ہے۔ فقہائے کرام نے یہ واضح کیا کہ اموال ربویہ میں اصل اعتبار وزن کا ہے، اس کے وصف یعنی اعلیٰ اور ادنی کوالٹی کا کوئی اعتبار نہیں۔ کیرٹ سونے کے خالص پن کا ایک معیار ہے جو سونے کے وصف (کوالٹی) کو ظاہر کرتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.